آپریشن، کروڑوں مالیت کی5گاڑیاں ضبط

آپریشن، کروڑوں مالیت کی5گاڑیاں ضبط

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (نیوز رپورٹر)کسٹم اینڈ سمگلنگ نے کروڑوں روپے مالیت کی پانچ گاڑیاں اپنے قبضے میں لے لیں تفصیل کے مطابق کلکٹر کسٹم کی ہدایت پر انسپکٹر اینٹی سمگلنگ مدبر شاہ نے رحیم یار خان سے کروڑوں روپے مالیت(بقیہ نمبر70صفحہ6پر)

 کی پانچ کمرشل گاڑیاں اپنے قبضہ میں لے کر کسٹم ایکٹ کے تحت کاروائی شروع کر دی ہے۔