مختلف علاقوں میں آپریشن،41 مقامات سے ڈینگی مچھر، لاروا برآمد

مختلف علاقوں میں آپریشن،41 مقامات سے ڈینگی مچھر، لاروا برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار)محکمہ صحت ملتان کو گزشتہ ایک روز کے دوران ضلع بھر سے 41 مختلف مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا ملا ہے۔جسکو تلف کرنے کیلئے ڈینگی ایس او پیز پر عمل درآمد کیا گیا ہے۔تفصیل کے مطابق محکمہ صحت ملتان کی ٹیموں ایک روز کے دوران ضلع بھر مختلف مقامات سے 41 ڈینگی مچھروں کو برآمد کیا (بقیہ نمبر82صفحہ6پر)

ہے۔جس میں سے 38 ان ڈور اور  تین آٹ ڈور کے مقامات ہیں۔واضح رہے محکمہ صحت ملتان کی ٹیموں کو یکم جنوری 2024 سے لیکر تاحال ملتان شہر کی چاروں ٹاونز سے 3482 ان اور آٹ ڈور مقامات سے ڈینگی مچھر برامد کیا ہے۔