محرم الحرام، امن وامان برقرار رکھنے کیلئے علماء  شہری کردار اد اکریں،  بیرسٹررضا حیات

محرم الحرام، امن وامان برقرار رکھنے کیلئے علماء  شہری کردار اد اکریں، ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چوپڑہٹہ، باقر پور(نمائندہ پاکستان) ممبر قومی اسمبلی بیرسٹر رضا حیات ہراج نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  محرم الحرام میں امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا محرم الحرام ہمیں امن اور صبر کا سبق دیتا ہے اسی طرح ملک میں فرقہ واریت(بقیہ نمبر61صفحہ6پر)

 کو ہوا دینے عناصر پر کڑی نظر رکھنی ہوگی اور ہمیں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ملک پہلے ہی دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے مزید ملک میں امن و امان کے قیام کے لیے بہترین حل ڈھونڈنا ہوگا۔