تھانہ ڈیرہ نواب صاحب کی حدود سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

تھانہ ڈیرہ نواب صاحب کی حدود سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 احمدپورشرقیہ (سٹی رپورٹر)تھانہ ڈیر ہ نواب صاحب کی حدود سے نامعلوم شخص کی لاش بر آمد، ریسکیو نے اپنی تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کردیا۔ تفصیل کے مطابق پولیس تھانہ ڈیر ہ نواب صاحب کو اطلاع ملی کہ ایک نامعلو(بقیہ نمبر63صفحہ6پر)

م شخص کی لاش پڑی ہوئی ہے۔ جس پر ریسکیو ٹیم نے نامعلوم شخص کی لاش کو اپنی تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کردیا ہے۔