بدھلہ سنت، جھگی میں آگ، سامان جل کر خاکستر، پولیس تحقیقات شروع

بدھلہ سنت، جھگی میں آگ، سامان جل کر خاکستر، پولیس تحقیقات شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار)جھگی میں آگ لگنے سے ہزاروں روپے کا سامان جل گیا۔بدھلہ سنت پولیس کو منور نے اطلاع دی کہ نامعلوم ملزمان نے میری جھگی کو آگ لگادی جس کی وجہ سے میری چارپائی،برتن،بستر وغیرہ جل(بقیہ نمبر64صفحہ6پر)

 گئے تاہم کوئی نقصان نہ ہوا موقع پر موجود افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پالیا گیا واقع کی اطلاع پر پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی۔