علاقائی تعمیروترقی پرفوکس، گلی محلوں کو پختہ کرینگے، عون حمید ڈوگر کی بات چیت

علاقائی تعمیروترقی پرفوکس، گلی محلوں کو پختہ کرینگے، عون حمید ڈوگر کی بات ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شاہجمال (نمائندہ پاکستان) ایم پی اے سردار عون حمید ڈوگر نے میڈیا نمائندگان کو بریفنگ کے دوران بتایا کہ خان گڑھ چوک براستہ بازار پرانا دانڑیں ٹرک اڈا تک کارپٹ روڈ اور دونوں طرف نکاسی آب کا کھال اور تمام لنک گلیوں کو کھال سے ملا یا جائیگا مچھلی والی پل براستہ یونین کونسل سے جتوء روڈ تک کارپٹ روڈاور دونوں اطراف نکاسی کھال بنائیں گے محلہ مرید آباد (بقیہ نمبر45صفحہ6پر)

سے نہر کو پل بنگلہ تک  پختہ کریں گے نہر کنارے پختہ روڈ ور ڈاٹ پر اوور بریج بنائیں گے تاکہ جتوء روڈ پر رش کم ھوجائے  تمام شھر کی نالیوں کو کھلا کریں گے اور ٹف ٹائل یا کنکریٹ سے پختہ کریں گے  گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کی نء کلاسز اگست میں شروع ہو جائیں گی ھسپتال کی اپ گریڈیشن کا عملہ نئے ڈاکٹر اور میڈیکل سٹاف اور دیگر عملہ تعینات کریں گے اور نء مشینری کی تنصیب کرائیں گیملاقات میں ڈوگرگروپ کے شاہ جمال کے سربراہ چوھدری یوسف۔ یاسین کویتی۔ مھر خالد محمود جانگلہ۔ رانا مجاھد۔ رانا زاھد کوکل۔ رانا شانی۔ رانا عابد۔ عبدالرزاق اور علی جبریل موجود تھے۔