شعلہ بیان علماء، ذاکرین کا 60روز کیلئے زبان بندی کا حکم، مانیٹرنگ شروع

 شعلہ بیان علماء، ذاکرین کا 60روز کیلئے زبان بندی کا حکم، مانیٹرنگ شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خانیوال (نمائندہ پاکستان)ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری نے محرم الحرام کے دوران مختلف فرقوں سے تعلق رکھنے والے شعلہ بیان مذہبی جذبات مجروح کرنے والی قابل اعتراض اشتعال انگیز  تقریروں کے امکان کے پیش نظر اور قیام امن کے لیے ضلع خانیوال کی ریوینیو حدود (بقیہ نمبر42صفحہ6پر)

میں 60 یوم کیلئیے 20 علماء کرام کی زبان بندی کے احکامات صادر کیے ہیں حکم نامہ 28-اگست تک لاگو ہوگا.   ضلع خانیوال کی ریونیو حدود میں ڈاکٹر خادم حسین ڈھلوں مولانا افتخار احمد حقانی  مولانا رب نواز    مولانا منیر احمد اختر   قاری صفدر جاوید ،  محمد اکرم  مولانا صفیع اللہ و، مولانا کلیم اللہ مولانا عصمت اللہ و  اعجاز حسین معاویہ   قاری جاوید احمد چشتی   مولانا احمد یار، عبدالقیوم مدنی   مولانا عبدالرؤف قاسمی  علامہ جعفر حسین  عبدالحمید چشتی ،  محمد شفیق الرحمن   محمد اختر معاویہ  ذاکر حسن رضا ہاشمی شامل ہے۔