صدر مملکت آصف علی  زرداری لاہور پہنچ گئے

  صدر مملکت آصف علی  زرداری لاہور پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری تین روزہ دورہ پر لاہور پہنچ گئے۔ لاہور آمد پر گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان، وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمن،سابق اسپیکر قومی اسمبلی و صدر پیپلز پارٹی وسطی پنجاب راجہ پرویز اشرف، چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور اور دیگر اعلیٰ حکام نے استقبال کیا۔ 

صدر مملکت

مزید :

صفحہ اول -