پی سی بی نے 2 ویمن کرکٹرز کو بھاری جرمانہ کر دیا 

پی سی بی نے 2 ویمن کرکٹرز کو بھاری جرمانہ کر دیا 
پی سی بی نے 2 ویمن کرکٹرز کو بھاری جرمانہ کر دیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر 2 خواتین کرکٹرز پر بھاری جرمانہ عائد کر دیاہے ۔

نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ویمن کرکٹر عائشہ امجد اور نجیہہ علوی کی جانب سے کی گئی جس پر نجیہہ علوی کو ایک لاکھ جبکہ عائشہ امجد کو 75 ہزار روپے جرمانہ کیا گیاہے ۔

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پی سی بی ویمنز یونیورسٹی ٹورنامنٹ کے دوران ہوئی ، میچ کے دوران ویمن کرکٹرز آپس میں لڑی تھیں، پی سی بی نے پانچ رکنی کمیٹی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی تھی ۔

مزید :

کھیل -