محرم میں کتنی چھٹیاں ہوں گی ؟ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا 

محرم میں کتنی چھٹیاں ہوں گی ؟ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا 
محرم میں کتنی چھٹیاں ہوں گی ؟ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے 16 اور 17 جولائی کو ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے ۔

یاد رہے کہ ملک بھر میں سیکورٹی کے پیش نظر پاک فوج کی تعیناتی کی منظوری دیدی گئی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری ہو گیاہے ۔ ملک بھر میں فوج کوئیک رسپانس فورس کے طور پر تعینات کی جائے گی ۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیاہے کہ کتنی تعداد میں اور کہاں کہاں فوج تعینات ہونی ہے؟فیصلہ صوبے کریں گے۔فوج کی واپسی سے متعلق فیصلہ باہمی مشاورت سے کیا جائے گا، آزادکشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی فوج تعینات کی جائے گی،فوج تعیناتی کا فیصلہ آئین کے آرٹیکل 245کے تحت کیا گیا۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -