خود کو مصنوعی طریقے سے منوایا جا رہا ہے، ملک میں نئے انتخابات کی ضرورت ہے: بابر اعوان

خود کو مصنوعی طریقے سے منوایا جا رہا ہے، ملک میں نئے انتخابات کی ضرورت ہے: ...
 خود کو مصنوعی طریقے سے منوایا جا رہا ہے، ملک میں نئے انتخابات کی ضرورت ہے: بابر اعوان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان میں خود کو مصنوعی طریقے سے منوایا جا رہا ہے، ملک میں نئے انتخابات کی ضرورت ہے۔

"جنگ " کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں  نے کہا کہ  9 مئی کے مقدمات پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، بانی پی ٹی آئی کا ٹرائل اوپن کیا جائے۔ پی ٹی آئی چھوڑ جانے والوں کے سوالوں کا جواب نہیں دیں گے، پارٹی چھوڑ کر جانے والوں کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی خود کریں گے۔