رحیم یار خان، ہزاروں روپے کا تعویذ لینے کے باوجود شادی نہ ہونے پر نوجوان تھانے پہنچ گیا

رحیم یار خان، ہزاروں روپے کا تعویذ لینے کے باوجود شادی نہ ہونے پر نوجوان ...
رحیم یار خان، ہزاروں روپے کا تعویذ لینے کے باوجود شادی نہ ہونے پر نوجوان تھانے پہنچ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

رحیم یار خان (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیر سے23ہزار روپےکا تعویذ لینے کے باوجود شادی نہ ہونے پر نوجوان شکایت لے کر تھانےپہنچ گیا۔

نوجوان کےمطابق پیر نے23 ہزار لے کر شادی کا تعویذدیا اور 8 روز میں شادی ہونے کی یقین دہانی کروائی تاہم 4 ماہ گزرنے کے باوجود شادی نہیں ہوئی اور اب پیر پیسے بھی واپس نہیں کر رہا۔متاثرہ نوجوان کی شکایت پر تھانہ اقبال آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مولوی سے 23 ہزار روپے برآمد کرکے نوجوان کے حوالے کردیئے، متاثرہ نوجوان نے رقم واپس دلوانے پر پولیس کا شکریہ ادا کیا۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -