کراچی میں سپر ہا ئی وے پر فا ئرنگ ،چا ر افراد ہلا ک

کراچی میں سپر ہا ئی وے پر فا ئرنگ ،چا ر افراد ہلا ک

  



کرچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سپر ہا ئی وی الآصف سکوا ئر کے قریب ہو ٹل میں دو گرپوں میں فا ئرنگ کے نتیجے میں تین افرادمو قع پر ہلا ک اور تین زخمی ہو گئے ، جن میں سے ایک نے ہسپتال میں دم توڑ دیا۔فائرنگ کی ا طلا ع ملتے ہی پولیس نے علا قے کو گھرے میں لیکر کا روا ئی شروع کر دی ہے ۔پولیس کے مطابق فا ئرنگ کا سلسلہ 12منٹ تک جا ری رہا ۔

مزید : کراچی