کوئٹہ میں پولیس پر حملہ، چار اہلکار شہید

کوئٹہ میں پولیس پر حملہ، چار اہلکار شہید
کوئٹہ میں پولیس پر حملہ، چار اہلکار شہید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئیٹہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سریاب روڈ پر نامعلوم افراد کی پولیس پر چار اہلکار شہید ہوگئے ۔ حکام کے مطابق اہلکار بادینی لنک روڈ پرریلوے ٹریک پر تعینات تھے کہ حساس ترین علاقے میں پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا ۔حملہ آورفائرنگ کے بعد فرار ہوگئے اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کیاجارہاہے ۔ پولیس نے علاقہ گھیرے میں لے لیا ہے ۔

مزید :

کوئٹہ -