چیچہ وطنی میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے طالبہ اور اُس کے والد پر تیزاب پھینک دیا

چیچہ وطنی میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے طالبہ اور اُس کے والد پر تیزاب ...
چیچہ وطنی میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے طالبہ اور اُس کے والد پر تیزاب پھینک دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ساہیوال (مانیٹرنگ ڈیسک) چیچہ وطنی میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فرسٹ ایئرکی طالبہ اور اُس کے والد پر تیزاب پھینک دیاجس سے وہ زخمی ہوگئے اور دونوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ہسپتال ذرائع کے مطابق طالبہ اپنی والدہ اور والد کے ہمراہ کالج سے واپس گھر جارہی تھی کہ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے اُن پر کیمیکل تیزاب پھینک دیاجس کی زد میں آکر لڑکی کے والد بھی متاثر ہوئے ہیں ۔

مزید :

ساہیوال -