دوسرا ون ڈے ، سری لنکاکا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
پالی کیلے(مانیٹرنگ ڈیسک) دوسرے ون ڈے میں سری لنکانے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیاہے اور قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے جس کے تحت محمد سمیع کی جگہ راحت علی کو شامل کیاگیاہے ۔