پیپلزپارٹی کا پنجاب کے بجٹ اجلاس کے دوران جمہوری رویہ اپنانے کا فیصلہ ،اجلاس سے پہلے اسمبلی کی سیڑھیوں پر براجمان

پیپلزپارٹی کا پنجاب کے بجٹ اجلاس کے دوران جمہوری رویہ اپنانے کا فیصلہ ،اجلاس ...
پیپلزپارٹی کا پنجاب کے بجٹ اجلاس کے دوران جمہوری رویہ اپنانے کا فیصلہ ،اجلاس سے پہلے اسمبلی کی سیڑھیوں پر براجمان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی نے بجٹ اجلاس کے دوران پارلیمانی رویہ اختیارکرنے کافیصلہ کیاہے تاہم اجلاس سے پہلے پیپلزپارٹی کے اراکین اسمبلی کالی پٹیاں باندھ کر اسمبلی کی سیڑھیوں پر براجمان ہیں ۔ پنجاب کے بجٹ اجلاس سے پہلے پیپلزپارٹی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیاگیاکہ پارٹی بجٹ اجلاس کے دوران جمہوری اور پارلیمانی رویہ اختیار کرے گی تاہم ’پارلیمانی روایات‘ کے مطابق ناقص گورننس اور بجٹ کے سلسلے میں اعتماد میں نہ لینے پر احتجاج کیاجائے گا جس سلسلے میں پیپلزپارٹی کے اراکین اسمبلی بازﺅوں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر پنجاب اسمبلی کی سیڑھیوں پر بیٹھ گئے ہیں ۔

مزید :

لاہور -