سپریم کو رٹ کا فیصلہ خو ش آئند ہے :وزیراعظم

سپریم کو رٹ کا فیصلہ خو ش آئند ہے :وزیراعظم
سپریم کو رٹ کا فیصلہ خو ش آئند ہے :وزیراعظم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم یو سف رضا گیلا نی نے کہا ہے کہ انتخا بی اخرا جا ت سے متعلق سپریم کو ر ٹ کا فیصلہ خو ش آ ئند ہے جبکہ شفاف اور غیر جا نبدارانہ انتخا با ت کو یقینی بنا یا جا ئے گا ۔میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلز پا رٹی کا رویہ جمہو ری پارٹی کا ثبو ت ہے ۔ایک سوال کے جوا ب میں انکا کہنا تھا کہ بھا رت کے سا تھ تمام مسا ئل کا حل مذا کرات سے کر نا چا ہتے ہیں ۔

مزید :

اسلام آباد -