ارسلان کرپشن کیس :سپریم کو ر ٹ نے لا رجر بینچ بنا نے کی درخو ا ست مسترد کر دی

ارسلان کرپشن کیس :سپریم کو ر ٹ نے لا رجر بینچ بنا نے کی درخو ا ست مسترد کر دی
ارسلان کرپشن کیس :سپریم کو ر ٹ نے لا رجر بینچ بنا نے کی درخو ا ست مسترد کر دی

  



اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کو رٹ نے ارسلا ن کرپشن کیس کی سماعت کے لیے ملک ریا ض کی لا ر جر بنچ تشکیل دینے کی درخواست مسترد کردی ہے ۔جیو نیوز کے مطا بق ملک ریا ض کے وکیل زا ہد بخا ری نے لا ر جر بنچ تشکیل دینے کی درخواست کی تھی جو کہ سپریم کو رٹ نے مسترد کر دی ہے جبکہ جسٹس جوادایس خواجہ اورجسٹس خلجی عارف پرمشتمل بنچ ہی سماعت جاری رکھے گا۔ملک ریا ض کی جا نب سے سپریم کو رٹ میں جوا ب دا خل نہیں کروایا گیا ۔

مزید : اسلام آباد