سانحہ گیاری کا ایک شہید اور مل گیا

سانحہ گیاری کا ایک شہید اور مل گیا
سانحہ گیاری کا ایک شہید اور مل گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سانحہ گیاری کا ایک شہدا ءاور مل گیا سکردو(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کو سانحہ گیاری کے شہداءکی تلاش میں مزیدایک شہداءکا جسد خا کی مل گیا ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطا بق جسد خا کی شناخت کے لیے سی ایم ایچ منتقل کردیاگیا ہے۔اس طرح سانحہ گیاری میں نکا لے گئے شہداءکی تعداداب10 ہو گئی ہے ۔آ ئی ایس پی آ ر کے ترجمان کے مطا بق مو سم میں تبدیلی کے با عث اور اگلے چو بیس گھنٹو ں میں مزید کا میابیاں ملنے کاا مکا ن ہے۔

مزید :

سکردو -