سندھ کا بجٹ" محفو ظ" رہا ،فنڈز جا ری نہ ہو سکے

سندھ کا بجٹ" محفو ظ" رہا ،فنڈز جا ری نہ ہو سکے
 سندھ کا بجٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے 23 اضلا ع 2011-12کے بجٹ میں ترقیا تی رقم استعما ل نہ کر سکے اور بعض نے جزوی فنڈز استعما ل کیے ۔دنیا نیوز کے مطا بق ترقیا تی کا موں کیلئے ضلعی حکومتوں کو20ارب 67کروڑجا ری کیے گئے، ضلع مٹیا ری کو رواں مالی سا ل کے دورا ن تر قیا تی کاموں کی رقم نہیں دی گئی۔ضلع گھوٹگی کو 1ارب29کروڑجا ری ہو ئے جو مختص رقم سے 39کروڑ روپے زا ئد ہے،مٹیا ری 21،عمر کوٹ23،لاڑکانہ19اور جامشوروکیلئے 6کروڑ جا ری نہ ہو سکے ۔

مزید :

کراچی -