مغربی ممالک کے شہریوں کا تعصب ،بے گناہ شہری پر داڑھی کے باعث سنگین الزام لگا دیا

مغربی ممالک کے شہریوں کا تعصب ،بے گناہ شہری پر داڑھی کے باعث سنگین الزام لگا ...
مغربی ممالک کے شہریوں کا تعصب ،بے گناہ شہری پر داڑھی کے باعث سنگین الزام لگا دیا

  

سٹاک ہوم (نیوز ڈیسک) سویڈن میں ایک شریف شہری کو اس کے ہمسایوں نے محض داڑھی رکھنے کے ’جرم‘ میں اغوا کار قرار دے دیا۔

مزیدپڑھیں:میں نے جب اس مسلمان لڑ کی کو گولی ماری تو دم توڑنے سے پہلے اس کے منہ سے ایسا خوبصور ت لفظ نکلا کہ مجھے آج بھی اپنی غلطی پر رونا آتاہے

اخبار ”ڈیلی سٹار“ کے مطابق 39سالہ ٹورکل کرسٹوفرز اپنے دو سالہ بیٹے کے ساتھ کھیل میں مشغول تھا اور اسے ایک بڑے تھیلے میں ڈال رہا تھا کہ اس کے ہمسائے نے یہ منظر دیکھ کر پولیس کو اطلاع کردی کہ ایک باریش شخص ایک ننھے بچے کو اغوا کررہا ہے۔ پولیس نے فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے ٹورکل کو گرفتار کرلیا لیکن بعد ازاں جب معلوم ہوا کہ انہیں غلط اطلاع دی گئی تھی تو پولیس کے نمائندے نے اظہار شرمندگی کرتے ہوئے ٹورکل سے معذرت کی۔

اخبار کے مطابق ہمسایوں نے بعد ازاں یہ موقف اختیار کیا کہ وہ ٹورکل کو ہمیشہ کلین شیو دیکھتے رہے تھے اور انہیں معلوم نہیں تھا کہ انہوں نے داڑھی رکھ لی ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -