سندھ میں صاف وشفاف بلدیاتی انتخابات کرائیں گے:قائم علی شاہ

سندھ میں صاف وشفاف بلدیاتی انتخابات کرائیں گے:قائم علی شاہ
سندھ میں صاف وشفاف بلدیاتی انتخابات کرائیں گے:قائم علی شاہ

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق بڑا دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سندھ میں صاف وشفاف بلدیاتی انتخابات کرائیں  گے اور کہی بھی دھاندلی نہیں ہو گی۔ان کا کہنا تھا کہ ہم بلدیاتی انتخابات 3مراحل میں کروانا چاہتے ہیں اور انتخابات کیلئے ہماری تیاری مکمل ہے ۔وزیراعلی کا مزید کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کو بھی چاہیے کہ وہ بلدیاتی انتخابات کو صاف وشفاف بنانے کیلئے ہمارے ساتھ مل کر بہتر انتظامات کرے۔

مزید :

کراچی -