قومی انڈر 16 گرلز چیمپئین شپ کا آخری مرحلہ آج سے لاہور میں شروع ہو گا

قومی انڈر 16 گرلز چیمپئین شپ کا آخری مرحلہ آج سے لاہور میں شروع ہو گا

  

لاہور ( سپورٹس رپورٹر ) قومی انڈر 16 گرلز چیمپئین شپ کا آخری مرحلہ 9 جون سے لاہور میں شروع ہو گا۔ فائینل مرحلہ میں دو سیمی فائینل، تیسری پوزیشن اور فائینل میچ شامل ہونگے۔ اس سے قبل گروپ ستیج میچز لاہور ، اسلامآ اباد اور کراچی میں کھیلے گئے تھے۔ جن 4 ٹیموں نے سیمی فائینل کے لئے کوالیفائی کیا ہے پہلا سیمی فائینل دیا وومین فٹ بال کلب کراچی اور ماڈل ٹاؤن وومین فٹ بال کلب لاہور کے مابین ماڈل ٹاؤن فٹ بال اکیڈمی لاہور میں جبکہ دوسرا سیمی فائینل بھی کل فیم فٹ بال گراوئنڈلاہور میں دفاعی چمپئین ینگ رائیزنگ سٹار (پنڈی) اور CDSS کراچی وارئیر کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا-

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -