ماڈل ٹاؤن فٹبال کلب نے ریڈرز کو ایک بڑے مارجن 6-0سے شکست دی

ماڈل ٹاؤن فٹبال کلب نے ریڈرز کو ایک بڑے مارجن 6-0سے شکست دی

  

لاہور ( سپورٹس رپورٹر ) فیئرپلے فرینڈشپ فٹبال کپ 2015 کے سلسلے میں کھیلے گئے ایک میچ میں ماڈل ٹاؤن فٹبال کلب نے ریڈرز کو ایک بڑے مارجن 6-0سے شکست دی۔ جس میں محمد زیشان کی ہٹرک بھی شامل تھی۔ اس کے علاوہ احمد فہیم نے دو گولز جبکہ عبدللہ عباس نے ایک گول کیا۔ اس ٹورنامنٹ کے ایک اور میچ میں ندیم فٹبال کلب نے ماڈل ٹاؤن یونائیٹڈ فٹبال کلب کو دو صفر سے ہرا دیا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -