نائیجیریا، سیکیورٹی چیک پوسٹ پر خاتون کا خودکش حملہ، 2اہلاک،4 زخمی

نائیجیریا، سیکیورٹی چیک پوسٹ پر خاتون کا خودکش حملہ، 2اہلاک،4 زخمی

  

ابوجا(آئی این پی )نائیجیریا میں چیک پوسٹ پر خاتون کے خودکش حملے میں 2افراد ہلاک اور 4زخمی ہوگئے۔عالمی میڈیا کے مطابق نائیجیرین حکام کا کہنا ہے کہ بورنو کے علاقے میں ایک ہائی وے پر واقع چیک پوسٹ پر خاتون خودکش حملہ آور نے دھماکا کیا۔ دھماکے میں 2افراد ہلاک اور 4زخمی ہوئے۔

29مئی کو نائیجیریا کے نئے صدر محمدو بوہاری کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے یہ چھٹا حملہ ہے۔

مزید :

عالمی منظر -