علامہ عبدالستار عاصم کی کتاب ’’معاشی بدحالی اور زکوٰۃ ‘‘کی تقریب رونمائی

علامہ عبدالستار عاصم کی کتاب ’’معاشی بدحالی اور زکوٰۃ ‘‘کی تقریب رونمائی

  

لاہور(پ ر) العجم بوائے اسکاؤٹس ویلفیئر ایسو سی ایشن برائے معذوراں کے زیر اہتمام علامہ عبدالستار عاصم کی نئی کتاب ’’معاشی بدحالی او ر زکوٰۃ ‘‘کی تقریب اجراء اسکاؤٹس ہال ایبٹ روڈ پر ہوئی صدارت ممتاز دانشور او ر ادیب مقصود احمد چغتائی نے کی شرکاء میں ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز عابد کمالوی،ڈپٹی چیف مینجر اسٹیٹ پاکستان محمد افضل ثانی،ڈائریکٹر آئی بی اے پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر احسان ملک،فیچر رائٹرمحمد یونس بھٹی،سابق انچارج کرنٹ افیئرز پی ٹی وی افتخار مجاز،ریاض احمد چودھری،پروفیسر مفتی ناصر محمود،روبینہ تبسم چیف لائبریرین چیف کالج،رفیق اعوان،ڈاکٹر وقار احمد نیاز،ڈاکٹر اعجاز معراج،نصرت علی اسیر،محمد نعیم،حسن اسلام،انس اسحاق،سلیم احمد عالی،محمد جاوید،ممتاز شاعرہ نیلما ناہید درانی،اور امریکہ سے آئے ہوثے سینئر اسکاؤٹ لیڈر منصور قریشی شامل تھے

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -