پروگریسو پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تقریب

پروگریسو پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تقریب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر) پروگریسو پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر مزمل اقبال صدیقی کے زیر اہتمام اور ڈویلپمنٹ ڈیمینیشن سوسائٹی کے طاہر محمود کے تعاون سے 200 طلبہ میں سکول بیگ تقسیم کرنے کی تقریب ہو ئی جس میں وقا ص افضل،عمران منور اوروالدین نے بھرپور تعداد میں شرکت کی مزمل اقبال صدیقی اور طاہر محمود نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مستحق بچوں میں تحائف تقسیم کرنے سے ان کی حوصلہ افزائی ہوتی جو ان میں خود اعتمادی پیدا کرتی ہے