ایم اے ، ایم ایس سی کے نتائج

ایم اے ، ایم ایس سی کے نتائج

  

لاہور( ایجوکیشن رپورٹر ) پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتما م ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ون سالانہ 2015ء کے امتحانات30جون2015ء کی بجائے 30جولائی 2015ء سے شروع ہوں گے۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -