رانا شبیر احمد کی رسم چہلم

رانا شبیر احمد کی رسم چہلم

  

لاہور(پ ر) مسلم لیگ(ن) یونین کونسل 82کے کوآرڈینیٹر رانا شبیر احمد کی رسم چہلم کے موقع پر محفل میلاد کا اہتمام کیا گیا وزیر اعلیٰ کے سیکیورٹی آفیسر معاذ،ایس ایس پی رانا شجاعت،ایم پی اے ماجد ظہور ،رانا مشہود احمد خان،بشارت،ملک فیاض،عامراعجاز،عبدالکریم آسی،سہیل عامر،جہانزیب اعوان ودیگر نے شرکت کی ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -