مجاہد کامران کا اوریا مقبول جان کی والدہ محترمہ کے انتقال پراظہار تعزیت

مجاہد کامران کا اوریا مقبول جان کی والدہ محترمہ کے انتقال پراظہار تعزیت

  

لاہور( ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران نے دانشور اور سینئر بیورکریٹ اوریا مقبول جان کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور دلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے۔اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اوران کے اہل خانہ کو یہ عظیم سانحہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -