طالبعلم کا اعزاز

طالبعلم کا اعزاز
 طالبعلم کا اعزاز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر)خادم اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر صوبہ بھر میں تحصیل ،ضلع اور ڈویژن کی سطح پر دہشت گردی کے موضوع پر انگریزی میں مضمون نویسی کا مقابلہ ہوا اس میں گورنمنٹ ہائی سکول چک 157-ebتحصیل عارفوالہ ضلع پاکپتن کے ہونہار طالبعلم راؤ سجاول علی خان نے تحصیل ضلع اور ڈویژن کی سطح پر تیسر ی پوزیشن حاصل کر کے نہ صرف اپنا بلکہ سکول کا نام بھی روشن کیا اور اساتذہ کیلئے نیک نامی کا باعث بنا ،راؤ سجاول علی خان نے اپنی کامیابی کو والدین کی دعائیں اور اساتذہ ہیڈ ماسٹر طارق رشید،ماسٹر محمد انور اور کلاس انچارج ظفر علی کی محنت کا نتیجہ قرار دیا ہے ۔یاد رہے کے ہونہار طالبعلم سینئر صحافی اور ممتاز دانشور و مصنف راؤ عبدالجبار خان مجاہد لاہور ی کا پوتا ہے ۔