مخالفین نے ذاتی رنجش کی وجہ سے میر ے خلافدرخواستیں دیں،حاجی عابد

مخالفین نے ذاتی رنجش کی وجہ سے میر ے خلافدرخواستیں دیں،حاجی عابد

  

لاہور(اپنے نمائندہ سے)پٹواری حلقہ شیش محل حاجی عابد کا کہنا ہے کہ انٹی کرپشن میں دی جانے والی درخواستیں ذاتی عناد کی وجہ سے دی گئی ہیں جبکہ محکمانہ انکوائریوں میں میرے خلاف کوئی الزام ثابت نہیں ہو سکاہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -