ریکارڈ کی چھان بین میں بے ضابطگی سامنے آنے پر کارروائی کریں گے،اے سی

ریکارڈ کی چھان بین میں بے ضابطگی سامنے آنے پر کارروائی کریں گے،اے سی

  

لاہور(اپنے نمائندہ سے)اسسٹنٹ کمشنر سٹی کا کہنا ہے کہ مذکورہ پٹواری کے خلاف کوئی شہری اگر مجھے درخواست دے گا تو اس پر فوری کارروائی کروں گا موضع شیش محل میں پٹواری کے ریکارڈ کی چھان بین بھی ضرور کی جائے گی اگر بے ضابطگیان منظر عام پر آ گئیں تو سخت ایکشن بھی لیا جائے گا ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -