ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وجاہت حسین خان کی خدمات حکومت کے سپرد

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وجاہت حسین خان کی خدمات حکومت کے سپرد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مسٹر جسٹس منظور احمد ملک نے تعیناتی کے منتظر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وجاہت حسین خان کی خدمات حکومت کے سپرد کر دیں ہیں ،انہیں ڈی جی خان کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کاجج مقرر کیا جارہا ہے ۔
سپرد

مزید :

صفحہ آخر -