وزیراعلیٰ کا بہاولنگر کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

وزیراعلیٰ کا بہاولنگر کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد کے جاں ...

  

لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے بہاولنگر کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ زخمی افراد کو علاج معالجے کی بہترین طبی سہولتیں فراہم کی جائیں۔

اظہار افسوس

مزید :

صفحہ آخر -