شجاعت حسین کی معروف کالم کار اور تجزیہ نگار اوریا مقبول جان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

شجاعت حسین کی معروف کالم کار اور تجزیہ نگار اوریا مقبول جان کی والدہ کے ...

  

لاہور (جنرل رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ کے صدر سابق نگراں وزیر اعظم چودھری شجاعت حسین معروف کالم کار اور تجزیہ نگار اوریا مقبول جان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیلئے ان کی رہائش گاہ پر گئے۔ انہوں نے غمزدہ اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار اور فاتحہ خوانی کی۔ چودھری شجاعت حسین کے صاحبزادے سالک حسین بھی ان کے ہمراہ تھے۔

ظہار تعزیت

مزید :

صفحہ آخر -