آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی سری لنکن صدراوروزیردفاع سے ملاقاتیں

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی سری لنکن صدراوروزیردفاع سے ملاقاتیں

  

کولمبو(آن لائن)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سری لنکن صدرمتھیرا پالا سری سینا ور وزیردفاع رووان وجئے وردینے سے الگ الگ ملاقاتیں کیں ہیں جس میں دونوں ممالک نے سیکورٹی تربیت اورامن کیلئے آپریشنزکے شعبوں میں تعاون پراتفاق کیاہے ۔آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف نے سری لنکن صدرمیتھری سے ملاقات میں باہمی تعاون اورعلاقائی سیکورٹی کی صورتحال پربات چیت کی ۔سری لنکن صدرنے ضرب عضب میں پاکستان کی کاوشوں کوسراہااورکہاکہ جنرل راحیل شریف کادورہ دوطرفہ تعلقات میں فروغ کاباعث بنے گا۔سری لنکن صدرنے کہاکہ پاکستان نے سری لنکامیں استحکام کیلئے اہم کرداراداکیا

مزید :

صفحہ اول -