نئے آڈیٹر جنرل آف پاکستان رانا اسد امین نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

نئے آڈیٹر جنرل آف پاکستان رانا اسد امین نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

  

اسلام آباد(اے این این) پاکستان کے نئے آڈیٹر جنرل رانا اسد امین نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔پیر کو تقریب حلف برداری سپریم کورٹ میں جس میں چیف جسٹس ناصر الملک نے رانا اسد امین سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔ تقریب میں عدالت عظمی کے جج صاحبان ، وزیر خزانہ اسحاق ڈار، سینئر وکلا اور دیگر حکام نے شرکت کی ۔ تعیناتی سے قبل رانا اسد امین وزارت خزانہ کے مشیر کے طور پر ذمہ داریاں نبھا رہے تھے ۔ اس موقع پر آڈیٹر جنرل کا کہنا تھا کہ گزشتہ 4 برسوں کے دوران ادارے کی ساکھ کو شدید نقصان پہنچایا گیا

مزید :

صفحہ اول -