ڈسکہ:ڈاکوؤں نے میاں بیوی کو لوٹ لیا

ڈسکہ:ڈاکوؤں نے میاں بیوی کو لوٹ لیا

  

ڈسکہ(نامہ نگار،تحصیل رپورٹر) تین نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے میاں بیوی کو لوٹ لیا۔ محلہ مشن کمپاؤنڈ کا رہائشی حاجی محمد اشرف اپنی بیوی کے ہمراہ بازار سے خریداری کر کے گھر واپس جا رہا تھا کہ تین مسلح افراد نے اسلحہ کے زور پر روک کر ان سے ہزاروں رو پے نقدی اور طلائی زیورات چھین لیے۔

کر فرار ہو گئے تھانہ سٹی پولیس مقدمہ درج کر کے مصروف تفتیش ہے۔

مزید :

علاقائی -