ساندہ، دو نامعلوم افراد نے 15سالہ لڑکی کو اغوا کر لیا

ساندہ، دو نامعلوم افراد نے 15سالہ لڑکی کو اغوا کر لیا

  

لاہور(کرائم رپورٹر) ساندہ کے علاقے میں نامعلوم افراد نے 15سالہ لڑکی کو اغوا کر لیا ،مقدمہ درج تاہم مغویہ اور ملزموں کا سراغ نہ مل سکا ۔ بتایا گیا ہے کہ ساندہ کے علاقے شبلی ٹاؤن کی رہائشی نذیراں بی بی کی 15سالہ بیٹی (ف )کو2 نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا۔ پولیس نے مغویہ کی والدہ کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا تاہم ابھی تک ملزمان اور مغوی کا کوئی سراغ نہ مل سکا ہے ۔

مزید :

علاقائی -