ستو کتلہ ، چنگ چی اور کیری ڈبے میں تصادم ،3افرد شدید زخمی

ستو کتلہ ، چنگ چی اور کیری ڈبے میں تصادم ،3افرد شدید زخمی

  

لاہور(کرائم سیل) ستو کتلہ کے علاقہ میں چنگ چی اور کیری ڈبے میں تصادم کے نتیجہ میں3افرد شدید زخمی ، زخمیوں کو فوری طور پر ایدھی کے ذریعے ہسپتالوں میں منتقل کر دیا۔ بتایا گیاہے کہ ستوکتلہ کے علاقہ میں تیر رفتار چنگ چی اور کیری ڈبے کے تصادم کے نتیجہ میں چنگ چی ڈرائیور خادم حسین ، چنگ چی میں سوار قاسم علی اور شیراز ملک شدید زخمی ہو گئے ۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایدھی کی ایمبولینسیں موقع پر پہنچ گئیں جنہوں نے زخمیو ں کو فوری طور پر ہسپتالوں میں منتقل کردیا۔

مزید :

علاقائی -