مسلم ٹاؤن، نہر میں چھلانگ لگانے والے 2 نوجوان جاں بحق ہو گئے

مسلم ٹاؤن، نہر میں چھلانگ لگانے والے 2 نوجوان جاں بحق ہو گئے

  

لا ہور ( کرا ئم سیل )مسلم ٹا ؤ ن کے علا قے میں نہر میں چھلا نگ لگا نے والے دو نو جو ان سر پر چو ٹ لگنے کے با عث ہلا ک ہو گئے ۔پو لیس نے نعشیں اید ھی ایمبولنس کے ذر یعے پوسٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کردیں جنہیں بعدزا ں لو احقین کے انکار پر ضروری کا رروا ئی کے بعد ور ثا ء کے حوالے کردیا گیا ۔بتا یا گیا ہے کہ مسلم ٹا ؤ ن کے علا قے میں 22سا لہ علی زرنا ب اور 18سا لہ حسا م نے شر ط لگا کر اوور ہیڈ بر ج سے نہر میں چھلا نگ لگا ئی ۔زیا دہ اونچا ئی سے چھلا نگ لگا نے کے با عث دونو ں کے سر کسی سخت چیز سے ٹکر ا نے کے با عث دونو ں شد ید زخمی ہو گئے اور نہیر میں ڈوبنے کے با عث ہلا ک ہو گئے۔پو لیس کے مطا بق دونو ں نو جو انو ں کے لو احقین نے کا روائی کر نے سے انکا ر کر دیا ہے اس لئے ضر وری کا روائی کے بعد نعشیں ورثا ء کے حو الے کر دی ہیں۔

مزید :

علاقائی -