شالیمار،مو ٹر سا ئیکل اور رکشہ میں تصاد م ، اخبا ر کا فوٹو گرا فرجا ں بحق

شالیمار،مو ٹر سا ئیکل اور رکشہ میں تصاد م ، اخبا ر کا فوٹو گرا فرجا ں بحق
 شالیمار،مو ٹر سا ئیکل اور رکشہ میں تصاد م ، اخبا ر کا فوٹو گرا فرجا ں بحق

  

لا ہور (کرا ئم سیل ) شا لیما ر کے علاقہ میں مو ٹر سا ئیکل اور رکشہ میں تصاد م ، نتیجہ میں اخبا ر کا فوٹو گرا فر مو ٹر سا ئیکل سوا ر جا ں بحق ۔ پو لیس نے نعش پو سٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے نا معلوم ر کشہ ڈر ائیورکے خلا ف مقد مہ در ج کر کے تفتیش کا آغا زکردیا ہے ۔ تفصیل کے مطا بق با غبا نپو ر ہ کا ر ہا ئشی30سا لہ محمد صلا ح الد ین شفق اخبا ر میں فو ٹو گرا فر تھا ۔پولیس کے مطا بق گز شتہ روز تیز ر فتا ر نا معلوم ر کشہ نے ٹکر ما ر کر صلا ح الد ین کو شد ید زخمی کردیا اور موقع سے فرا ر ہو گیا ، امدا د ی ٹیمو ں نے زخمی کو طبی امدا د کے لئے شا لیما ر ہسپتا ل منتقل کیا جہا ں زخموں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے صلا ح الد ین جا ن کی با زی ہا ر گیا ۔

مزید :

علاقائی -