باغبانپورہ، موبائل شاپ سے ڈاکو 2 لاکھ نقدی اور موبائل لے اڑے

باغبانپورہ، موبائل شاپ سے ڈاکو 2 لاکھ نقدی اور موبائل لے اڑے
باغبانپورہ، موبائل شاپ سے ڈاکو 2 لاکھ نقدی اور موبائل لے اڑے

  

لا ہور (کرا ئم سیل )با غبا ن پو ر ہ کے علاقہ میں مو با ئل شا پ پر ڈ کیتی ڈا کو 2لا کھ نقد ی اور مو با ئل فو ن لے اڑے، اہل علاقہ نے ایک ہفتہ میں چو ر ی اور ڈ کیتی کی پانچ وارداتوں پر احتجا جی مظا ہر ہ کیا ۔ تفصیل کے مطا بق لکھو ڈ یر کرول با زار میں نا صر مو با ئل شا پ پر گز شتہ روز 2ڈاکوؤں نے د کا ن ما لک کو یر غما ل بنا کر 2لا کھ نقد ی اور قیمتی موبا ئل لوٹ لئے۔ اہل علاقہ نے علاقہ میں چو ری اور ڈ کیتی کی وارداتو ں کے خلاف لکھو ڈیر رو ڈ پر احتجا ج کیا ، مظاہرین کا کہنا تھا کہ اس سے قبل اے کے موبا ئل ، میا ں مو با ئل ، الر حیم مو با ئل سمیت 5دکانوں میں ڈکیتی ہوئی ہے ۔ مظا ہر ین کے مطا بق پو لیس موقع پر تا خیر سے پہنچتی ہے اور شو ہد اکٹھے کرکے لے جا تی ہے ۔ پو لیس کا علاقہ میں گشت نہ ہو نے کے بر ابر ہے ۔ اعلی ٰ حکام سے اپیل ہے کہ چوری ڈ کیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتو ں پر قابو پایا جا ئے۔ علاقہ میں ڈ کیتی اور چو ر ی کی وادات کم ہو جا ئے ۔پو لیس نے مقد مہ در ج کر کے تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔کرول بازار کے صد ر شیخ صا بر کا کہنا تھا کہ اگر وارداتیں کم نہ ہو ئیں تو پنجا ب اسمبلی کے با ہر احتجا ج کیا جا ئے گا ۔

مزید :

علاقائی -