مزید بچے نہیں چاہئیں: اہلیہ ڈیوڈ بیکہم

مزید بچے نہیں چاہئیں: اہلیہ ڈیوڈ بیکہم
مزید بچے نہیں چاہئیں: اہلیہ ڈیوڈ بیکہم

  

لندن(ویب ڈیسک) سابق انگلش فٹ بالر ڈیوڈ بیکہم کی اہلیہ مزید بچوں کی خواہش نہیں رکھتی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے چار بچے موجود ہیں اورخاندان میں مزید اضافہ نہیں چاہتے ہیں۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ دوہزار گیارہ میں بچی کی پیدائش کے وقت انہیں بتایا گیا تھا کہ وہ چوتھے بیٹے کو جنم دیں گی مگر جب پتا چلا کہ لڑکی دنیا میں آئے گی تو خوشگوار حیرت ہوئی تھی۔

مزید :

کھیل -