سمندر میں بھٹکے 150روہنگیا مسلمانوں کو بچالیا گیا

سمندر میں بھٹکے 150روہنگیا مسلمانوں کو بچالیا گیا
سمندر میں بھٹکے 150روہنگیا مسلمانوں کو بچالیا گیا

  

مونگدا، میانمار (ویب ڈیسک) میانمار کے ساحل پر ایک کشتی سے 150 افراد کو برآمد کرلیا گیا جو بنگلہ دیش منتقل ہورہے تھے۔ ان میں سے بیشتر نے کئی ماہ پہلے وہاں سے نکلنے کی کوشش کی تھی۔ ایک امیگریشن افسر کے مطابق میانمار اور بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے یہ روہنگیا مسلمان سمندر میں بھٹک گئے تھے، ان میں سے 4500 ساحل پر واپس آگئے لیکن اقوام متحدہ حکام کے مطابق 2 ہزار سے زائد اب بھی سمندر میں ہیں۔

مزید :

بین الاقوامی -