سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ،12دہشت گرد ہلاک

خیبر ایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک)فوج کے ادارہ تعلقات عامہ نے کہاہے کہ سیکیورٹی فورسز نے خیبر ایجنسی مین پاک افغان سرحد کے قریب فضائی کارروائی کرتے ہوئے 12دہشتگردوں کو ہلاک کر دیاہے ۔
آئی ایس پی آر کا کہناتھا کہ آج صبح خفیہ اطلاعات پر پاک فضائیہ کے طیاروں نے پاک افغان سر حد کے قریب بمباری کی جس دوران 12دہشت گرد ہلا ک ہو گئے ہیں ۔