گلگت الیکشن ،جی بی ایل اے 7سے تحریک انصاف کا امیدوار ایک ووٹ سے کامیاب ،ن لیگ کے امید وار کا نتائج تسلیم کرنے سے انکار

گلگت الیکشن ،جی بی ایل اے 7سے تحریک انصاف کا امیدوار ایک ووٹ سے کامیاب ،ن لیگ ...
گلگت الیکشن ،جی بی ایل اے 7سے تحریک انصاف کا امیدوار ایک ووٹ سے کامیاب ،ن لیگ کے امید وار کا نتائج تسلیم کرنے سے انکار

  

سکردو(مانیٹرنگ ڈیسک)سکر دو کے حلقے جی بی ایل اے 7سے تحریک انصاف کے راجہ جلال 3374ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصا ف کے امیدوار نے 3374ووٹ لیے جبکہ ن لیگ کے امیدوار حاجی ابر تابا ن سخت مقابلے کے ساتھ تحریک انصاف کے امیدوار سے ایک ووٹ پیچھے ہیں اور انہوں نے 3373ووٹ حاصل کیے ہیں ،ن لیگ کے امیدوار کا کہناہے کہ وہ یہ تنائج تسلیم نہیں کرتے ۔

مزید :

گلگت -اہم خبریں -