گلگت الیکشن ،جی بی ایل اے 10سے اسلامی تحریک پاکستا ن کے سکندر مرزا کامیاب

گلگت الیکشن ،جی بی ایل اے 10سے اسلامی تحریک پاکستا ن کے سکندر مرزا کامیاب
گلگت الیکشن ،جی بی ایل اے 10سے اسلامی تحریک پاکستا ن کے سکندر مرزا کامیاب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سکردو (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی تحریک پاکستان کے امیدوار سکندر علی جی بی ایل اے 10سے 4955ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق جی بی ایل اے 10میں وحدت مسلمین کے امیدوار راجہ ناصر اور اسلامی تحریک کے امیدوار سکندر علی کے درمیان سخت مقابلہ رہا اور راجہ ناصر 4929ووٹ لے کر دوسر ے نمبر پر ہے ۔

مزید :

گلگت -